تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 اپریل 2011
وقت اشاعت: 12:53

ملک بھر میں عالمی یوم صحت بھرپور طریقے سے منایا جا رہا ہے

کراچی : کراچی سمیت اسلام آباد،سکھر،نوشہرو فیروز،بدین میں واک اور سیمینار سمیت مختلف تقریبات منعقد کی گئیں۔



کراچی میں حکومت سندھ کے شعبہ صحت کی جانب سے واک کا اہتمام کیا گیا، جس کی قیادت صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد نے کی۔ واک کا مقصد لوگوں میں مہلک بیماریوں سے بچاؤ اور ان سے متعلق آگاہی فراہم کرنا تھا۔ سکھر میں محکمہ صحت کے زیر احتمام ای ڈی او ھیلتھ آفس سے سکھر پریس کلب تک واک کا اہتمام کیا گیا۔جب کہ اسلام آبآد،بدین اور نوشہرو فیروز میں بھی محکمہ صحت، نیشنل ہیلتھ پروگرام کے تحت ریلیاں نکالی گئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.