8 اپریل 2011
وقت اشاعت: 10:33
برطانوی شاہی جوڑے کیلئے امریکا میں یادگاری شادی کارڈ
لاس اینجلس: برطانوی شاہی جوڑےکوشادی کاتحفہ دینےکےلئےلاس اینجلس میں قد آدم یادگاری شادی کارڈ نصب کردیا گیاہے لاس اینجلس میں مادام توساؤ اور برطانوی قونصل جنرل کی جانب سے جاری کئے گئے کارڈ کی ریبن کٹنگ تقریب منعقد کی گئی۔
اس موقع پرلوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنھوں نےکارڈ پر دستخط کئے اور شہزادہ ویلیم اور کیٹ میڈلٹن کے لئے نیک خواہشات کا اندراج کیا یہ انوکھا تحفہ شادی کے بعد شاہی جوڑے کو بھیج دیا جائے گا۔