تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 اپریل 2011
وقت اشاعت: 14:0

پرانے اخبار سے بنے جوتے ، سستے بھی اورآرام دہ بھی

بینجگ : پرانے اخبار وں کو بیکارنہ سمجھئے کیونکہ اس سے جدید ڈیزائن کے جوتے بنائے جاسکتے ہیں ایسا کردکھایا ہے چین کے نوجوان ڈیزائنر نے۔



چین کے مشرقی صوبہ جیانگ سو سے تعلق رکھنے والے ستائیس سالہ یانگ گوانگ پچھلے تین سالوں سے پرانے اخبارات ری سائیکل کرکے جوتے بنا رہے ہیں یانگ کی فیکٹری میں دوسو ملازم ہیں یہ جوتے نہ صرف چین میں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ یورپ اور امریکا میں بھی بہت مشہور ہیں

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.