تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 اپریل 2011
وقت اشاعت: 11:3

کراچی: میمن انڈسٹریل اینڈٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ میں تقریب

کراچی : ورلڈ میمن آرگنائزیشن کی جانب سے کراچی میں میمن انڈسٹریل اینڈ ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ میں ہیجامہ تھراپی کلینک کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈبلیو ایم او کے بانی صدر اور اے آروائی گروپ کے چیئر مین حاجی عبدلرزاق گاندھی اور میمن کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.