تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 اپریل 2011
وقت اشاعت: 12:2

نیویارک:گلابی رنگت والے بیش قیمت ہیروں کی نیلامی

نیویارک : امریکہ میں گلابی رنگت والے بیس قیمت ہیرے نیلامی کیلئے پیش کردیئے گئے، منتظمین کا کہنا ہے کہ قدر دانوں کے دل بھی ہیروں کی رنگت اور خوبصورتی کو دیکھ کر گلابی ہوجائیں گے۔



دس کیرٹ کے پنک ڈائمنڈ نیویارک میں نمائش کیلئے پیش کئے جارہے ہیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ گلابی ہیرے بیش قیمت تراشے ہوئے حسین پتھر کی بہترین مثال ہے۔ دوسری جانب منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ ہیرے کم از ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالر میں فروخت ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.