تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 اپریل 2011
وقت اشاعت: 21:38

روسی خلا نورد یوری گاگرین کے خلامیں جانےکے پچاس برس مکمل

ماسکو: چاند کو چھونے والےروسی خلانورد یوری گاگرین کے خلا میں جانے کے پچاس برس مکمل ہونےپر ماسکومیں تقریب منعقد کی گئی، جس میں دنیا بھر سے خلانورد شریک ہوئے۔



خلا نوردوں نے تاریخ میں ایک سوآٹھ منٹ خلامیں رہنے کا ریکارڈ قائم کرنے والے گاگرین کو خراج عقیدت پیش کیا۔ روسی خلابازسویٹلانا نے بتایا کہ وہ خلامیں جانےوالی دنیا کی پہلی خاتون ہیں انہوں نے گاگرین سے تربیت حاصل کی تھی۔روس کے صدر دیمتری میدیدوف نے بتایاکہ روس کی جانب سے اقوام متحدہ میں پیش کی گئی قراردادمنظور ہوگئی ہے، جس میں بارہ اپریل کوانٹر نیشنل اسپیس ڈے منانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.