تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:11

ڈی آئی خان:بیساکھی میلہ جاری منایا جارہا ہے

ڈی آئی خان: ڈیرہ اسما عیل خان کے علاقہ بلوٹ شریف میں سالانہ بیساکھی میلہ ستی کیوال رام انتہائی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے۔



ڈیرہ اسما عیل خان کے بلوٹ شریف میں ہندوں کا روایتی ومذہبی تہواربیساکھی میلہ بابا ستی کیوال رام کا تین سو سترواں یوم پیدائش مذہبی جوش جذبے سے منا یا جارہا ہے. صوبہ خیبر پختون خواہ میں ہندو برادی کا یہ واحد میلہ منایا جاتا ہے اس میںملک بھر سے ہندو یاتر ی ہزاروں کی تعداد میں آتے ہیں۔ میلے میں صوبہ بلوچستان کے اقلیتی امور کے صوبائی وزیر جے پرکاش اور صوبہ خیبر پختون خواہ کے اقلیتی ایم پی ائے کشور کمار اور وزیر مال سید مخدوم مرید کاظم بھی موجود تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.