تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:13

برطانوی شاہی جوڑے کی پیروڈی پر مبنی کمرشل

لندن : برطانوی شاہی جوڑے اور شاہی خاندان کی پیروڈی پر مبنی کمرشل منظرعام پر آگیا۔جس میں شاہی خاندان کے افراد ناچتے دکھا ئے گئے ہیں۔



اشتہار میں فنکاروں نے شاہی خاندان کی دلچسپ اور خوبصورت انداز میں پیروڈی کی ہے۔ مختلف اداکار اور اداکاراؤں نے شہزاردہ چارلس، فرنس ویلیم، فرنس ہیری،کیٹ میڈلٹن، کمیلا پارکر اور کینٹر بری کے آر چ بشپ کے روپ میں خود ڈال کر ڈانس کیا اور وہاں موجود لوگوں سے خوب داد وصول کی۔ گرجا کے مماثل جگہ میں شادی جیساماحول دکھایا گیا ہے جہاں شاہی خاندان کے افراد ڈانس کرتے ہوئے داخل ہوتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.