تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:13

اسپین:20 سال بعد بندر کی قیمتی نسل کا بچہ منظرعام پر

میڈرڈ: اسپین کے چڑیا گھر میں کارٹون فلم بُو اینڈ آئی جیسا بندر کا بچہ پہلی بار میڈیا کے سامنے لایا گیا۔ بندروں کی نسل کا یہ قیمتی بچہ بیس سال بعد پیدا ہوا ہے۔



ندر کا یہ بچہ پانچ جولائی دوہزار کو پیدا ہوا تھا جس کا نام بچوں کے ایک شو بُواینڈ آئی کے کردار کو دیکھ کر رکھا گیاتھا۔ لیکن پیدائش کے بعد بُو کو اپنی ماں کی موت کے بعد پھیپھڑوں کی بیماری کا سامناکرنا پڑا تھا ۔ جس کی وجہ سے چڑیاگھر کی انتظامیہ نے انتہائی نگہداشت میں رکھا ۔ اب بے بی بُو صحتمند ہوگیا ہے ۔جس کے بعد اسے میڈیا کے سامنے لایا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.