تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:15

غلط انداز سے ورزش کرنے سے کئی جسمانی مسائل پیدا ہوسکتے ہیں

کراچی: ورزش کرنا ہمارےجسم کےلئےبہتر ہےلیکن غلط اندازسےورزش کرنےسےکئی جسمانی مسائل پیدا ہوسکتے ہیں ورزش کرنا صحت کے لئے اچھا ہے لیکن بہت سے لوگ صرف ٹی وی پر دیکھ کر کتابوں میں پڑھ کر ورزش سیکھ جاتے ہیں۔



ورزش کرنے کے لئے ضروری ہے کہ کسی ماہر سے ورزش سیکھی جائے اگر ایسا ممکن نہیں تو ورزش سے پہلے اس بات کا خیال رکھ لیں کہ جو ورزش آپ کررہے ہیں کیا وہ آپ کے لئے ٹھیک بھی ہے یا نہیں غلط انداز سے ورزش کرنے سے متعدد عضلات زخمی ہوسکتے ہیں اور جوڑ اپنی جگہ سے سرک سکتے ہیں۔



ایسےمسائل پیدا ہوسکتےہیں جوزندگی بھرآپ کوتکلیف دیتے رہیں گے ورزش کے دوران تیز حرکات یا زیادہ زور لگانےسے پرہیز کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.