تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:18

شاہی جوڑے کی شادی، معروف میوزیکل بینڈپرفارم کرے گا

لندن: برطانیہ کے ایک معروف اسکول کا میوزیکل گروپ برطانوی شاہی جوڑے کی شادی کی تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کرے گا۔ لندن چیمبر آرکیسٹرا میں منعقدہونے والی شادی کی تقریب میں فن کا مظاہرہ کرنے کے لئے گروپ نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔



ویسٹ منسٹر ایبے اسکول کے بینڈ کو اس یاد گار موقع پر ۔۔پرفارمنس دینے کےلئے خصوصی دعوت دی گئی ہے۔ شاہی تقاریب، قومی تہواروں اور دوسرے اہم مواقع پر فن کا مظاہرہ کرنے والا یہ گروپ بارہ گلوکاروں سمیت بتیس ارکان پر مشتمل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.