تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:22

معذور بچی پرنس ولیم اورکیٹ کی شادی کادعوت نامہ پاکرمسرور

لندن : پرنس ولیم اور کیٹ میڈلٹن کی شادی کا دعوت نامہ پاکر سات سالہ معذور بچی بے حد مسرور ہوگئی۔ کئی ذہنی اور جسمانی امراض میں مبتلا سات سالہ حرمین اس وقت انتہائی خوشی اور فخر سے اپنی ہم عمر سہیلیوں کو شادی کا کارڈ دکھارہی ہے جس میں انتیس اپریل کو ہونے والی شاہی شادی میں اسے شرکت کی دعوت موصول ہوئی ہے۔



دعوت نامہ میں حرمین کو اسپیشل بچوں کے ساتھ بٹھایا جائےگا۔ حرمین کی والدہ نے خوشی کا اظہار کیاکہ ان کی بیٹی کوبھی شاہی خاندان نے اپنی خوشیوں میں شرکت کا موقع دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.