تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:25

ساڑھے6ملین ڈالرمالیت کےسب سےبڑےموتی کی نمائش

دبئی : دبئی میں ساڑھے چھ ملین ڈالرمالیت کے دنیا کے سب سے بڑے موتی کی نمائش ہوئی۔ دبئی ان دنوں جواہرات کی چمک دمک سے جگمگا رہا ہے جہاں دنیا کے قیمتی جواہرات کی نمائش جاری ہے۔ ان بیش قیمت جواہرات میں دیدہ زیب نیکلس، انگوٹھیاں ، چوڑیاں اور ہار بھی پیش کئے گئے جنہیں دیکھنے خواتین کی بڑی تعداد نمائش میں موجود تھی ۔



اس نمائش میں نوے سے زائد اقسام کے جواہرات پیش کئے گئے جن میں دنیا کا سب سے قیمتی اور بڑا موتی بھی پیش کیا گیا جس کی قیمت ساڑھے چھ ملین ڈالر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.