تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:25

ملکہ برطانیہ کی سالگرہ،فیصل آبادکےنوجوان کی جانب سےتحفہ

فیصل آباد : ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم آج اپنی 84 ویں سالگرہ منا رہی ہیں خوشی کے اس موقع پر فیصل آباد کے نواحی علاقے ڈجکوٹ کے رہائشی تیس سالہ نوجوان الیاس نے اُن کیلئے کپڑے کے پورٹریٹ کی صورت میں ایک انوکھا تحفہ تیار کیا ہے۔



فیبرک واون سے تیار کردہ ملکہ برطانیہ کے تین کِلو آٹھ سو گرام وزنی اور بائیس رنگوں کے امتزاج سے تیار کردہ پورٹریٹ کا سائز 5x3 فٹ ہےجس میں پانچ لاکھ52 ہزار نو سو ساٹھ چھوٹے اور سولہ بڑے جوڑ لگائے گئے ہیں۔الیاس کا کہنا ہے کہ اگر حکومت برطانیہ نے اُنہیں کسی قسم کے انعام یا رقم سے نوازا تو وہ اس سے سیلاب زدگان کیلئے گھر تیار کروائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.