تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:26

نت نئی ٹیکنالوجی سے ذہنی انتشارمیں اضافہ

کیلی فورنیا : موبائل انٹرنیٹ اور نت نئی ٹیکنالوجی ذہنی انتشار میں اضافے اور تخلیقی صلاحیتوں میں کمی کا باعث بن رہی ہے۔



کیلی فورنیا میں تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ جیسے جیسے ٹیکنالوجی میں اضافہ ہورہاہے، نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں میں دب بدن کمی آتی جارہی ہے۔ موبائل ، انٹر نیٹ اور چیٹنگ ، اور سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹس ذہنی انتشار کے علاوہ کسی بھی طرح کارآمد نہیں۔ محقیقین کے مطابق نوجوان دن بھر کے تقریبا سات گھنٹے ٹیکنالوجی کے ساتھ گزارتے ہیں جس سے ایک وقت میں کئی کاموں میں دماغ استعمال ہونے سے سوچ کسی نکتے پر نہیں رکتی اوران کے قوت فیصلہ میں کمی آجاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.