تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:27

ملکہ الزبتھ دوئم 85 برس کی ہو گئیں

لندن : تاج برطانیہ جہاں شہزادہ ولیم کی شادی کی خوشیاں منا رہا ہے وہیں ملکہ الزبتھ دوئم آج اپنی پچاسی سالگرہ منا رہی ہیں

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم تاج برطانیہ کی پہلی ملکہ ہیں کہ جن کی رسم تاجپوشی انیس سو ترپن میں ٹیلیویژن پر دکھائی گئی ۔ ملکہ الزبتھ اس وقت سولہ آزاد ریاستوں کی آئینی ملکہ ہیں ۔



ملکہ الزبتھ نے دوسری عالمی جنگ کے دوران امدادی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔ انیس سو سینتالیس میں ملکہ الزبتھ کی شادی نیول آفیسر شہزادہ فلپ سے ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوئی جہاں اب سے ایک ہفتہ بعد ان کے پوتے کی بھی شادی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.