تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:29

شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کاچرچ میں رقص

لندن : برطانیہ میں ہونے والی شاہی شادی سے جہاں سب ہی بے حد خوش ہیں ذرا سوچیں اگر شادی کے دن شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن چرچ میں ڈانس کرتے ہوئے آئیں تو کیسے لگیں گے۔



شاہی خاندان کی شادی ابھی ہوئی نہیں کہ ان کی خوشی کا حال سوچ کر ایک پروڈکشن کمپنی نے کمرشل بنالیا ہے کہ شادی کے دن چرچ میں ملکہ برطانیہ اور شہزادہ ہیری اچھلتے کودتے آئیں گے جبکہ شادی میں بینڈ باجا بھی خوب ہوگا ۔ سب سے دلچسپ سین یہ دکھایا ہے جب کیٹ میڈلٹن اور شہزادہ ولیم بھی خوب مزے سے ڈانس کرتے ہوئے چرچ میں آئےا ور پادری نے بھی اچھلتے کودتے ڈانس کرتے ان کی شادی کروائی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.