تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:30

تاج محل کا ماڈل بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز

آندھراپردیش: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں تاج محل کا ماڈل لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ تاج محل کا ماڈل وشاکاپٹنم کے ساحلی علاقے میں بنایا گیا ہے۔ جسے دیکھنے کیلئے لوگ دور دراز سے آرہے ہیں۔



اس کی تعمیر میں لکڑی اور اسپیشل فائبر استعمال کی گئی اور اسے پانچ سو مزدوروں نے صرف پینتالیس دن میں تعمیر کیا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ تاج محل کا نمونہ بھی کمال مہارت سے بنایا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.