تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:31

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں ایمرجنگ ٹیکنالاجیز کانفرنس

خیر پور : شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں دو روزہ بین الاقوامی کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالاجیز کانفرنس شروع ہوگئی ہے ۔ کانفرنس میں ملک کی مختلف یونیورسٹیوں کے علاوہ برطانیہ، سربیا اور ڈنمارک سے کمپیوٹر سائنس کے ماہرین شرکت کر رہے ہیں۔



کانفرنس کے پہلے روز اپنے مقالات میں ماہرین نے کہا کہ کمپیوٹر سائنس ٹیکنالاجی نے بڑی دنیا کو چھوٹا کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں سائنسی ٹیکنالاجیز مزید ترقی کریں گی ۔ سندھ کے وزیر تعلیم پیر مظہر الحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جدید دور کے مطابق کمپیوٹر کی ضروریات بڑھ گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.