تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:31

جنوبی کوریا اور بھارت میں یوم ارض منانے کا نیا انداز

سیئول : جنوبی کوریا میں یوم ارض منانے کا انوکھا انداز، کچرہ بھرنے کیلئے بوریاں تیار، بھارت میں بچوں نے گایا زمین سے وفاداری کا عہد ۔



جنوبٰی کوریا کے دارلحکومت سیول میں بارش کے باوجود آرکنائزرز نے بوریوں سے لکھے گئے پیغام سیو ارتھ پکڑا ہوا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ بوریاں بعد میں لوکل گورنمنٹ کو دے دی جائیں گی تا کہ وہ اس میں کچرا بھر سکیں۔



ادھر نئی دہلی میں بھی وزیر اعلی شیلہ ڈکشٹ نے اسکول کے ٹیچرز اور بچوں کے ساتھ ارتھ ڈے اپنے گھر پر منایا۔ بچوں نے زمین کے ساتھ وفاداری کا نغمہ گایا اور ماحول کے تحفظ کا عہد کیا۔ شیلہ ڈکشٹ نے بچوں سے کہا کہ وہ سفر کیلئے زیادہ استعمال پبلک ٹرانسپورٹ کا کریں

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.