1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:53
اٹلی :روم میں گڈ فرائیڈے کے سلسلے میں تقریب
روم: اٹلی کے دارالحکومت روم میں گڈ فرائیڈے کے سلسلے میں تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی تقریب کے دوران خصوصی عبادات کی گئیں اور روم میں واقع کلوزیم کے کھنڈرات کو موم بتیوں سے روشن کیا گیا ۔۔ اس موقع پر پو پ بینی ڈکٹ نے عالمی امن اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کرائیں۔