1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:56
کراچی: اداکار معین اختر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
کراچی : لیجنڈ اداکار معین اختر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی تدفین مسجد توحید میں کی جائے گی،نماز جنازہ میں صوبائی وزراء عبدالحسیب خان ، روف صدیقی،رکن صوبائی وزیر محمد وسیم،رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی کے علاوہ کرکٹر ظہیر عباس ،اسکوائش کے جہانگیر خان، انور مقصود سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔