تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:57

دنیا بھر کے عیسائی آج ایسٹر کا تہوار منارہے ہیں

نیویارک : دنیا بھر کے عیسائی آج ایسٹر کا تہوار منارہے ہیں۔ اس موقع پر گرجا گھروں میں خصوصی تقاریب اور عبادات کا انعقاد کیا جارہاہے۔



کیتھولک عیسائیوں کے سب سے بڑے مرکز ویٹی کن میں سب سے بڑا اجتماع منعقد ہوگا جہاں پوپ بینیڈکٹ خصوصی دعا اور خطاب کریں گے۔عبادات کے علاوہ مسیحی برادری قبرستانوں میں جا کر اپنے عزیزو اقارب کی قبروں پر دعا کریں گے اور پھول چڑھائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.