تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:58

شاہی دلہن کی شادی سے پہلے عام شہری کی حیثیت سے آخری رات

لندن : شاہی دلہن کیٹ مڈلٹن عام شہری کی حیثیت سے شادی سے اپنی آخری رات بکنگھم پیلیس کے قریب واقع فائیو اسٹار ہوٹل میں گزارے گی ۔ انتیس اپریل کو ہونے والی شادی سے پہلے کی رات مڈلٹن کے ساتھ اس کی ماں کارولے،بہن پیپا اور ملازمہ سمیت خاندان کے قریبی افراد ہوٹل میں قیام کریں گے۔



مڈلٹن ہوٹل کے سب سے مہنگے کمرے میں قیام کرے گی جو کہ انیس سو دس میں کھولا گیا تھا۔واضح رہے حال ہی میں اس ہوٹل کی بالائی منزل کو شہزادی کے قیام کے لیے تیار کرنے پرایک لاکھ پچاس ہزار پائونڈزخرچ کیے گئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.