تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:1

بھارت:چڑیا گھر میں جانوروں کو گرمی سے بچانے کیلئے اقدامات

پٹنہ : بھارتی شہر پٹنہ میں چڑیا گھر کے جانوروں کو شدید گرمی سے بچانے کیلئے انتطامیہ نے پنجروں میں پنکھے اور کولر نصب کردیئے۔



ریاست بہارمیں چڑیاگھرکی انتظامیہ جانوروں کوگرمی سےبچانے کیلئے بڑے پاپڑ بیل رہی ہے۔ پنجروں میں کولر نصب کئے گئے ہیں۔ جانوروں کے پنجروں میں پانی کا چھڑکاؤ کیا جاتا ہے۔ جانوروں کو نہلایا بھی جاتا ہے۔



انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جانوروں کو گرمی سے محفوظ رکھنے کیلئے اسپیشل شیڈز بنائے گئے ہیں۔ یہاں تک کہ جانوروں کو ڈی ہائیڈریشن سے بچانے کیلئے انہیں گلوکوزبھی پانی میں گھول کرپلایا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.