1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:1
سرکس کی شیرنی نےدیاچاربچوں کوایک ساتھ جنم
خوشاب: یک نہ شد چار شد یہ سب کچھ ہوا خوشاب میں جہاں لگائے گئے سرکس کی شیر نی نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا۔
خوشاب میں لوگوں کوتفریح فراہم کر نے کیلئے سرکس لگا یا گیا ہے ۔ سر کس انتظامیہ نے شیر کا کر تب دکھا نے کا بھی خاص بندو بست کیا ہوا ہے ۔ تاہم سرکس انتظامیہ اور عوام کو اس وقت خوشگوار حیرت ہوئی جب حاملہ شیرنی نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا ۔