1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:6
میڈلٹن اور پرنس ولیم کے بیس ہم شکل جوڑے برطانیہ پہنچ گئے
لندن : شوق کا کوئی مول نہیں۔ ۔شہزادہ اور شہزادی بننے کی خواہش میں کیٹ میڈلٹن اور پرنس ولیم کے بیس ہم شکل جوڑے برطانیہ پہنچ گئے۔
ملکہ برطانیہ کا تاج سر پر سجانے کی خواہشمند یہ حسینائیں کیٹ میڈلٹن سے مماثلت تو رکھتی ہیں لیکن ان کی قسمت میں شہزادی بننا نہیں ہے۔۔پورے یورپ سے آئے ہوئے یہ جوڑے شاہی خاندان کی جانب سے منعقد کئے گئے مقابلے میں شریک ہیں جن کا خواب شہزادہ یا شہزادی بننا تھا،لیکن سر پر تاج نہ سہی شاہی خاندان سے مماثلت رکھنے پر انعام تو مل جائے گا۔