تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:8

برطانوی شاہی خاندان کی شادی، معروف شخصیات لندن پہنچ گئیں

لندن : برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کے شادی میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے معزز اور معروف شخصیات لندن پہنچ گئیں۔ شادی میں شرکت کے لیے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کت وزرائے اعظم آج لندن پہنچے جہاں برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس نے ان کا استقبال کیا۔



اس کے علاوہ ساڑھے چھ سو سے زائد دیگر بین الاقوامی شخصیات بھی شادی میں شرکت کے لیے لندن پہنچ چکی ہیں جہاں وہ شاہی خاندن کے مہمان کی حیثیت سے تقریب میں شرکت کریں گے۔ ملکہ برطانیہ نے آج اپنے معزز مہمانوں کے اعزاز میں ایک پرتکلف کھانے کا اہتمام کیا ہے۔ اس کے علاوہ برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس نے بھی شاہی خاندان کے افراد اور اپنے دوستوں کو آج عشائیہ پر مدعو کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.