3 مئی 2011
وقت اشاعت: 10:14
فرانس میں روں ہفتے سجے گامصوری کا دنگل
پیرس: فرانس میں رواں ہفتے سجنے والاہے دنگل ۔۔مگریہ دنگل پہلوانوں کےدرمیان نہیں بلکہ فرانس اور امریکی مصوروں کےدرمیان ہوگا۔
پیرس میں رواں ہفتے امریکا اور فراسن کے فنکاروں کےدرمیان مصوری کےمقابلے کاانعقاد کیاجارہاہے۔فرانس اور امریکاکی تین رکنی ٹیم اپنے برش سےتخلیق کرے گی ایک بڑے کینوس پرایسی مصوری جس کے جج ہیں عوام ۔فن کی تخلیق کےبعدکینوس کوعوام کے سامنے رکھا جائے گااور عوام کی ووٹوں سےنتائج اخذکیے جائیں گے کہ جیت کا سہراکس کے سرسجے گا۔