3 مئی 2011
وقت اشاعت: 12:13
بھارتی مجسمہ سازنےساحل پراسامہ کی بڑی تصویرتخلیق کردی
اڑیسہ : اسامہ بن لادن کےہلاکت کےبعدبھارت کےعالمی شہرت یافتہ مٹی کےمجسمہ سازسدھارشان پٹ نائک نےریاست اڑیسہ کےساحل پراسامہ کےمجسمے تخلیق کردیے۔
پٹ نائک نےاسامہ کاایک بڑافوٹوبنایاہے جس پرلکھا"دی اینڈ " ساحل پرتفریح کےلیے آنے والے ایک شخص تجان کمارنے میڈیا سےگفتگوکرتےہوئے کہاکہ پٹ نائک نےاپنی تخلیق کےذریعے پورے عالم کویہ پیغام دیا ہےکہ اوبامہ کی طرح ہردہشتگردکاانجام اسی طرح ہوتاہے۔ہردہشتگردکاچہرہ ایک ہی ہوتاہے اور پٹ نائک نےاپنے فن کےذریعےاسی پیغام کواجاگرکیاہے۔