تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 مئی 2011
وقت اشاعت: 18:23

ایبٹ آباد آپریشن کا وقت کیا تھا ؟

ہم آپ کے سامنے ایک ایسا سوال رکھ رہے ہیں جس کا جواب آپ کو تلاش کر نا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن کا وقت کیا تھا ؟ مختلف میڈیا رپورٹس مختلف اوقات بتا رہی ہیں لیکن آپ اسامہ بن لادن کے کمرے سے ملنے والی گھڑی جو آپریشن کے دوران گولیوں کا نشانہ بنی مندرجہ بالا تصویر میں ملاحظہ کر سکتے ہیں ۔



گولیوں کی بوچھاڑ میں اس اس گھڑی کی سوئیاں اپنی اپنی جگہ رک گئیں جس سے کمپاؤنڈ کے اندر آپریشن کے وقت کا تعین ہو سکتا ہے اور شاید یہی وہ وقت تھا جب اسامہ کی ہلاکت ہوئی ۔ آپ گھڑی دیکھیں اور ہمیں ای میل کے ذریعے آگاہ کریں۔ ہمارا ای میل ایڈریس ہے۔ comments@arynews.tv۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.