5 مئی 2011
وقت اشاعت: 12:43
دو ہزار سال بعد از مسیح نایاب ملبوسات کی نمائش
میکسیکو سٹی : میکسیکو میں دو ہزار سال بعد از مسیح نایاب ملبوسات کی نمائش کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ وکنگز آف دی انڈی جینیس ورلڈ ،،، نامی نمائش کا آغاز نو مئی سے ہوگا جس میں دو ہزار سال بعد از مسیح دور کے تین سو نایاب ملبوسات نمائش کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ ان ملبوسات کی خاص بات اس پر کشیدہ پرندوں کی شبیہ ہے جس کی تیاری میں منفرد اشیا استعمال کی گئی ہیں۔