تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 مئی 2011
وقت اشاعت: 12:46

نیویارک میں نادر فن پاروں کی نمائش جاری

نیو یارک : نیویارک میں نادر فن پاروں کی نمائش جاری ہے۔ نمائش میں عالمی شہرت یافتہ مصور پکاسو کی تصاویر کی فروخت سے پینتیس ملین ڈالر آمدنی متوقع ہے۔



نمائش کی خاص بات اس میں نیلامی کے لیے رکھی گئی پکاسو نایاب تصاویر ہیں جن کی نیلامی سے پینتیس ملین ڈالر آمدنی متوقع ہے تاہم ابھی تک منتظمین کو اکیس ملین ڈالر کی پیشکش موصول ہوئی ہے۔ نیلامی کے منتظمین کا کہنا ہے کہ وہ نیلامی میں رکھے گئے نادر نمونوں کے درست دام کے منتظر ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.