تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 مئی 2011
وقت اشاعت: 18:36

روزانہ مکھن کااستعمال کرکے پیٹ کی بیماریوں سے محفوظ رہیں

لندن : ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ روزانہ کھانے میں بیس گرام مکھن کا استعمال پیٹ کی بیماریوں سے ہمیشہ محفوظ رکھتا ہے۔



عام طور پر مکھن کو دیگر چکنی اشیاء کی طرح جسم کے لئے نقصان دہ سمجھا جاتا ہے۔لیکن ایک تحقیق کے مطابق گائے یا بھینس کے دودھ سے تیار کردہ مکھن معدے کے لئے بے حد مفید ہے۔اس سے معدے کی دیگر بیماریوں کی طرح السر اور بد ہضمی جیسی بیماریوں جیسے مسائل کا مستقل علاج ہے۔اس لئے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کھانے میں روزانہ بیس گرام مکھن استعمال کرنے سے پیٹ کی بیماریوں سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.