تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 مئی 2011
وقت اشاعت: 14:16

یوگا انسٹرکٹر نےگرل فرینڈ کو قتل کر کے لاش فریزر میں چھپا دی

بنگلور : یہ کسی سسپنس فلم کی کہانی یا ہارر فلم کا سین نہیں ۔ بلکہ حقیقت ہے۔ بھارت کے شہر بنگلور میں ایک شخص نے اپنی گرل فرینڈ کو قتل کر کے اس کی لاش بیس دن تک فریزر میں چھپائے رکھی۔



چندرا داس کی ملاقات فرح نامی ایک یہودی لڑکی سے بھارت کے ایک قصبے رشی کیش میں ہوئی جہاں دونوں میں دوستی ہو گئی۔ مگر جب فرح کو پتہ چلا کے داس شادی شدہ اور دو بچوں کا باپ ہے تو داس نے اپنی ازدواجی زندگی بچانے کے لیے فرح کا قتل کر دیا۔ اور اس کی لاش اپنے گھر کے ایک فریزر میں بیس دن تک چھپائے رکھی۔ قتل کے بعد داس نے اپنے جرم کا اقرار کر لیا اور اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کر دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.