تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 مئی 2011
وقت اشاعت: 14:54

عظیم ناول نگار اورشاعر رابندر ناتھ ٹیگور کو خراج عقیدت

نئی دہلی: نئی دہلی میں بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے عظیم ناول نگار اورشاعر رابندر ناتھ ٹیگور کو خراج عقیدت پیش کیا۔

بھارت کے دارالحکومت میں ہونے والی ٹیگور کی ایک سو پچاسویں سالگرہ کی اس تقریب میں حکمراں جماعت کانگریس کی قائد سونیا گاندھی،وزیر خزانہ پرناب مکرجی،لوک سبھا کی اسپیکرمیرا کمار ،بی جے پی کے رہنماایل کے ایڈوانی اوردیگر سیاستدان بھی شامل تھے۔ مقررین کا کہناتھا کہ ٹیگور شاعر،موسیقار،مصور تھے انہیں مہاتما گاندھی نے بنگالی زبان کا شیکسپئیر قرار دیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.