تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 مئی 2011
وقت اشاعت: 9:18

چین: 570 برس قدیم فوڈ اسٹریٹ تزئین وآرائش کے بعدکھول دی گئی

بیجنگ: چین میں پانچ سو ستر برس قدیم فوڈ اسٹریٹ تزئین و آرائش کے بعد عوام کے لیے کھول دی گئی۔ زیان یوکونامی فوڈ اسٹریٹ کی تزئین و آرائش میں تین سال کا عرصہ لگا۔



چین میں کھانے کے اس قدیم ترین مرکز کی خاص بات یہاں ملنے والی مچھلیوں کی انواع و اقسام کی ڈشیں ہیں۔ اس کے علاوہ اس اسٹریٹ کی ڈیکوریشن اور سہولیات بھی اپنی مثال آپ ہے۔ چین میں کام کرنے والے تمام معروف چینی ریسٹورنٹس اس سڑک پر پائے جاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.