تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 مئی 2011
وقت اشاعت: 13:49

چین میں ہوئی بن موسم کی برفباری،لوگوں کوپہننے پڑےگرم کپڑے

ژنجیانگ : بن موسم کی بارش کے مزے تو ہم لوٹتے رہتے ہیں لیکن چینی صوبہ ژن جیانگ کے لوگ مزے لے رہے ہیں بن موسم کی برفباری کے ۔



چینی صوبہ ژنجیانگ میں اچانک شروع ہونے والی برفباری نے لوگوں کو کر دیا حیران ۔ سردی کی شدت میں بھی اچانک بڑھ گئی۔ اور لوگ ہوئے مجبور گرم کپڑوں کے استعمال پر۔ برفباری کے مزے تو اپنی جگہ لیکن چینی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس اچانک برفباری سے فصلوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.