تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:39

بچوں کو فیڈر کے بجائے کپ سے دودھ پلانا صحت کیلئےبہترہے

کراچی : ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بچوں کو فیڈر سے دودھ پلانے کے بجائے کپ سے پلانا بہتر ہے۔ماہرین صحت کے مطابق ایک سال سے بڑی عمر کے بچوں کے فیڈر کی وجہ سے معدے،دانت اور مسوڑھے بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔



ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ فیڈر کے شیپ کی وجہ سے بچوں کے دانت ٹیڑھے نکلتے ہیں اور انکی ساخت متاثر ہوتی ہے ان کا کہنا ہے کہ جو بچے لیٹ کر فیڈر پیتے ہین ان کی سانس کی نالی میں دودھ چلاجاتا ہے جس سے کئی بار سانس رکنے کا اندیشہ بھی ہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.