تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:40

چین:چیتا فارم ہاؤس سے گائے لے اڑا

بیجنگ : چین میں چیتے نے فارم ہاؤس پر حملہ کردیا،گائے کو سر سے پکڑ کر ستر میٹر کے فاصلے تک رگیدتا ہوا لے گیا۔ گائے کے گھسیٹنے جانے کے نشانات سے اندازہ لگایا گیا ہے کہ یہ سائیبیریا نسل کے چیتے کاحملہ ہے،ستر میٹر اسے سر سے پکڑ کر کھینچتا رہا اور پھر اس گائے کے کچھ حصے کھانے کے بعد باقی چھوڑ کر بھاگ گیا۔



علاقے میں ایک ہی سال میں یہ چیتے کے حملے کا تیسرا واقعہ ہے،حکام کا کہنا ہے قریبی پہاڑی سلسلے میں اس خوفناک چیتے کی موجودگی اور خطرے سے متعلق قریبی علاقوں کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.