1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:44
چلی:سڑک پر کوڑے کرکٹ سے ڈیزائن کردہ ملبوسات کی نمائش
چلی : چلی سڑک پر کچرے سے بنے ملبوسات کے ڈیزائنز دیکھنے ہوں تو چلی چلیئے۔۔ جہاں کی سڑک پر ادھیڑعمر خواتین نے کوڑے کرکٹ سے بنے ملبوسات کی نمائش کی ۔
جب چیزوں کو ری سائیکل کرنے کی بات ہوتی ہے تو کسی نے بھی اسے فیشن کے طور پر استعمال کرنے کا تصورتک نہیں کیا۔ لیکن اگر اسے سنجیدگی سے لیا تو چلی کی حکومت نے جس نے بے کار سی ڈیز، سکوں ، بوتلوں کے ڈھکن اور ریپنگ پیپرز تک تو ملبوسات میں استعمال کرلیا۔
کہیں کہیں تو یہ ٹی بیگز ، دودھ کے کرٹنز اور پیڈل پوپ اسٹکس بھی استعمال کی گئیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ فیشن شو میں جوان نہیں بلکہ عمر رسیدہ ماڈلز نے سڑک پر بنائی گئی ریمپ پر واک کی۔