تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:45

چین: تبتی رقص کی صدیوں پرانی روایت پھر سے زندہ ہوگئی

تبت : چین کے علاقے تبت میں فنکاروں نے صدیوں پرانے اورجدید رقص کے امتزاج سے ایسے فن کا آغاز کیا ہے کہ ڈھول کی تھاپ پر ایسا رقص دنیا بھرمیں کہیں دیکھنے میں نہیں آتا تبت کے علاقے میں اس رقص کی روایت تقریباً ایک ہزار سال پرانی ہے ۔



اسے ریپلا ڈانس کہا جاتا ہے اور وہاں کی اقلیتی آبادی میں یہ بہت مقبول ہے،ڈھول کی تھاپ پر یہ رقص اس اعتبار سے بہت منفرد ہے کہ اس پر پوری باڈی گھوم جاتی ہے،اب اس میں کچھ جدید رقص بھی شامل کردیا گیا ہے،اسے پاپ ڈانس کہہ سکتے ہیں آپ،لیکن اس میں مہارت حاصل کرنا بہت مشکل ہے،یہ سچ ہے کہ کسی بھی تخلیقی عمل میں کامیابی کیلئے گوتم بدھ بننا پڑتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.