تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:46

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ ہنی مون کے بعد واپس روانہ

نیروبی: سیچلس حکومت کیمطابق شہزادہ ولیم اور اس کی بیوی کیٹ دس روز ہ ہنی مون گزارنے کے بعد یہاں سے واپس روانہ ہو گئے ہیں۔



دس روزہ ہنی مون کے دوران کوسٹ گارڈ انتظامیہ نے جوڑے کی پرائیویسی کو یقینی بنائے رکھا ،جس پر شہزادے نے روانگی سے قبل کوسٹ گارڈ اہلکار وں کو بلا کر شکریہ اداکیا سیچلس حکام کا کہنا ہے کہ ولیم اور کیٹ کے یہاں ہنی مون گزارنے پر ہم بحیثیت قوم ان کے مشکور ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.