تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:47

موسم گرما میں بچوں کو دھوپ میں کھیلنے سے روکیں، ماہرین صحت

کراچی : ماہرین صحت کاکہناہے کہ موسم گرما میں بچوں کو دھوپ میں کھیلنے سے روکنا چاہیے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ موسم گرما میں تیز دھوپ بچوں کی قوت مدافعت کو کمزور کرتی ہے۔



ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑوں کی نسبت بچوں کو دھوپ اور گرمی کا احساس کم ہوتا ہےکیونکہ ان کے دماغ کے سگنل کی اسپیڈبڑوں کے مقابلے میں سست ہوتی ہے۔ دھوپ کی تمازت اور گرمی سے نہ صرف سن اسٹروک بلکہ بخاراور جگر کاعارضہ لاحق ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.