تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:51

ناشتے میں گرما گرم ایک کپ چائے سستی بھگائے

کراچی : ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ روز صبح ناشتے میں گرما گرم ایک کپ چائے سستی بگھائے۔ناشتے کا چائے کے بغیر تصور بھی نہیں۔خاص طور ایشیائی ممالک میں چائے کے بغیر ناشتہ مکمل نہیں ہوتا لیکن یہی چائے سستی سے بچانے میں اہم کرداربھی اداکرتی ہے۔



طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھاری ناشتہ کرنے کے بعدطبیعت بوجھل ہوجانے کے خوف سے اکثر لوگ ناشتہ نہیں کرتے لیکن انہیں ناشتے میں ایسی چیز کی ضرورت ہوتی ہے جو انہیں جلدی سے فریش کردے۔چائے کا ایک کپ سستی دور کرنے میں مدد کرتا ہے لیکن ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ زیادہ چائے نہ پئیں اس سے نقصان بھی ہوسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.