تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:53

بچوں کے کھانانہ کھانےکی عادت سے چھٹکاراپائیں

کراچی: اکثر والدین کو یہ شکایت ہوتی ہےکہ ان کے بچے کھانا نہیں کھاتے ان کا کہنا ہے کہ بچوں کو کچھ بھی کھلادیں کھانا کھانے پر تیار ہی نہیں ہوتے، بچوں کو سب کے ساتھ کھاناکھانے کی عادت سے بھوک کو بڑھائیں۔



ماہرین نےیہ بتایاہےکہ گھر کے تمام افراد اگر مل کر کھاناکھائیں تو کھانے کے لئے رغبت پیداہوتی ہے زبردستی کھانا کھلانے سے ان کا نظام ہاضمہ بھی ٹھیک نہیں رہتا اس لئے بچوں کی پسند کی ڈشز تیار کریں اس کےعلاوہ پھل کھانےکی عادت ڈالیں جس سے کھانا جلدی ہضم ہوجاتاہے اور بھوک جلدی لگتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.