تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:53

شورسے بلڈپریشر کا خطرہ بڑھ جانے کا امکان

کراچی : ماہرین صحت کہتے ہیں کہ شور سےبلڈپریشر بڑھ جانے کا خطرہ پیداہوجاتا ہے۔شور انسانی صحت کے لئےبےحد نقصان دہ ہے۔ ماحول میں بڑھتے ہوئے شور کاسب سے زیادہ اثر بلڈ پریشر کے مریضوں پر ہوتا ہے۔



بلڈپریشر کے تیس فیصد مریضوں کی جان صرف شور کی وجہ سے خطرے مٰن پڑ جاتی ہے کیونکہ شور سے یا تو نیند میں خلل پیدا ہوتا ہے یا پھر براہ راست خون پر دبائو بڑھتا ہے جس کی وجہ سے شریانوں میں خون کی گردش میں رکاوٹ ہوتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.