تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 جون 2011
وقت اشاعت: 7:20

پرسکون نیندطویل زندگی کی ضمانت ہے،ماہرین

کراچی : ماہرین کا کہنا ہے کہ اچھی اور پرسکون نیند زندگی کو نہ صرف صحت مند بلکہ طویل بناتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق وہ افراد جو چھ سے آٹھ گھنٹے سوتے ہیں وہ اس سے کم سونے والوں کی نسبت زیادہ صحت مند اور طویل عمر پاتے ہیں۔



ماہرین کا کہنا ہے کہ رات کا وقت سونےکےلئے قدرت سے قریب تر ہے۔تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ کم خوابی کا شکار یا جان بوجھ کر کم سونے والے افراد میں اموات کی شرح روزانہ چھ سے آٹھ گھنٹے نیند لینے والوں سے بارہ فیصد زیادہ ہوتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.