تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
7 جون 2011
وقت اشاعت: 21:39

کیلے کھائیں ، قوت مدافعت بڑھائیں

کراچی : ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کیلے قوت مدافعت بڑھانے کا قدرتی ذریعہ ہے۔ کیلے میں موجود وٹامن اور پروٹین اعصابی نظام کو مضبوط بناتے ہیں ۔



کیلا پوٹاشیم کا خزانہ ہے ۔ایک کیلے میں دن بھر کے پوٹاشیم کی ضرورت پوری ہوجاتی ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پکا ہوا کیلا شہد کے ساتھ کھانے سے نظام ہضم بہتر ہوتاہے جبکہ کیلے سے وزن گھٹانے میں بھی بے حد مدد ملتی ہےکیونکہ کیلا جسم کی چربی گھُلانے میں اہم کرداراداکرتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.