تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
8 جون 2011
وقت اشاعت: 13:42

روسی شٹل عالمی خلائی اسٹیشن کے لئے روانہ

بیکانورکوسموڈور : روسی خلائی شٹل سیوز قازقستان کے خلائی مرکز سے سے عالمی خلائی اسٹیشن کے لئے روانہ ہوگئی۔

بیکانورکوسموڈور اسٹیشن سے روانہ ہونے والی شٹل میں امریکا،جاپان اور روس کےتین خلاء نوردسوار ہیں۔



تینوں خلاء نوردوں نے روانگی سے قبل اپنے اہلخانہ سے ملاقات کی جنھوں نے مشن کی کامیاب کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مشن میں شامل خلاء نوردعالمی خلائی اسٹیشن پر پہلے سے تعینات عملے میں شامل ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.